Type Here to Get Search Results !

Jin Ki Ankho Mai Khawab hoty hai

جن کی آنکھوں میں خواب ہوتے ہیں🖤🥀 ان کے دُکھ___بے حساب ہوتے ہیں🖤🥀 تجھ کو مانگا ہے میں نے شعروں میں🖤🥀 شعر کب.............مستجاب ہوتے ہیں🖤🥀 پوچھتے ہیں کہ واقعی خوش ہو؟🖤🥀 اور ہم_____لا جواب ہوتے ہیں🖤🥀 عشق میں ہجر کے_____سبھی لمحے🖤🥀 باعثِ اضطراب.............ہوتے ہیں🖤🥀 صبر تو راٸیگاں نہیں جاتا___!!🖤🥀 عرش پر.........سب حساب ہوتے ہیں🖤🥀 دکھ چھپانے ہیں ،خوش بھی دِکھنا ہے🖤🥀 کیسے کیسے عذاب ہوتے ہیں... !!🖤🥀 قدر وہ لوگ ہی نہیں کرتے______🖤🥀 ہم جنہیں.......دستیاب ہوتے ہیں🖤🥀 🍂
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad