❣️ *✨° کبھی کبھی خاموش رہنا بہتر ہوتا ھـے🌺* بجائے اسکے .......👎🏻 کہ آپ لوگوں کو بتائیں کہ آپ کیسا محسوس کر رہے ہیـں کیونکہ یہ چیز تکلیف کا باعث بنتی ہے *کہ لوگ آپ کو سنتے تو ہیـں مگر سمجھ نہیـں پاتے•👍🏻💐💙💫*
Kabhi kabhi khamosh rehna behter hai
April 30, 2023
0
Tags