*لوگوں کو معاف کرکے دل صاف کرکے عبادتیں کرنی ہیں کیونکہ دلوں کے میل عبادتوں کا نور چھین لیتے ہیں ۔۔اللہ سے معافی کی طلب رکھنے والے بندوں کے قصور نہیں دیکھتے اللہ کی ذات عالی کودیکھتے ہیں اور معاف کردیتےہیں*♥️✨
Logo ko maf kar ky dil saf kar ky ibadat karni hai
April 30, 2023
0
Tags