Type Here to Get Search Results !

Quran or D.N.C

بسم اللہ السلام علیکم "کُفر پکار بچے دو ہی اچھے" خاندانی منصو بہ بندی "القرآن" اور نہ قتل(D.N.C) کرو تم اپنی اولاد کو ڈر سے افلاس کے, ہم ہی رزق دیتے ہیں انہیں بھی اور تمہیں بھی, بےشک ان کا قتل(D.N.C)کرنا ہے جرم بہت بڑا. (31 بنی اسراءیل) یااللہ ھمیں اور ھماری نسلوں کو ایسے اقدام قتل سے بچانا. آمین یارب العآلمین (ب.ا.ا.س)
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad