Type Here to Get Search Results !

Zarorat ke Baghair Kharch karna

بسم اللہ السلام علیکم "اسراف" (ضرورت کے بغیر خرچ کرنا) "کنجوسی" (ضرورت کے وقت خرچ نا کرنا) "شیطان کے بھائی" "القرآن" بے شک بے جا خرچ(اسراف) کرنے والے ہیں بھائی شیطانوں کے اور ہے شیطان اپنے ربّ کا بڑا ہی ناشکرا اور نہ رکھو اپنا ہاتھ باندھ کر اپنی گردن کے ساتھ (کنجوسی) اور نہ چھوڑ دو اسے بالکل کھلا (اسراف)کہ پھر بیٹھ رہو تم ملامت زدہ اور حسرت میں مبتلا ہو کر.(دوسروں سے مانگنے لگو) (بنی اسراءیل) یااللہ ھمیں کنجوسی اور اسراف سے بچا اور میعانہ روی کی توفیق دے.آمین یارب العآلمین (ب.ا.ا.س)
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad